the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،21ڈسمبر(ایجنسی) 1984 میں سکھ مخالف تشدد کے معاملے میں کانگریسی رہنما سجن کمار کو دوارکا کورٹ سے راحت ملی ہے. کورٹ نے سجن کمار کی پیشگی ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے. اس کے لئے کورٹ نے ان پر تین شرائط لگائی ہیں. وہ ایک لاکھ روپے کا بانڈ بھریں گے، دوسرا تحقیقات میں تعاون کریں گے اور تیسرا ملک چھوڑ کر نہیں جائیں گے. انہیں آج شام 3 بجے ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا ہے.


font-size: 18px; text-align: start;">
1984 کی سکھ مخالف تشدد کے معاملے میں کانگریسی رہنما سجن کمار کی پیشگی ضمانت کی درخواست پر دوارکا کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے. ایس آئی ٹی کے سامنے تیسرے سمن میں پیش ہونے سے پہلے اپنی گرفتاری کا خدشہ کو لے کر سجن کمار نے دوارکا کورٹ میں پیشگی ضمانت عرضی داخل کی تھی. ایس آئی ٹی نے کانگریس لیڈر سجن کمار کو ایس آئی ٹی نے 2 نوٹس بھیج کر پوچھ تاچھ کے لئے پہلے بلایا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.